- Home
- Sports
- News
- انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے مقامی کیوریٹرز سے سیمنگ وکٹیں بنانے کا مطالبہ ..
انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے مقامی کیوریٹرز سے سیمنگ وکٹیں بنانے کا مطالبہ کردیا
پرامید ہیں کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے ویزہ جاری کردیا جائے گا تاکہ پاکستانی باوٴلنگ حریف ٹیم کو بھی آزمائش میں ڈال سکے، چیف سلیکٹر
جمعہ 20 مئی 2016 17:27
کراچی((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) ) پاکستان کرکٹ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے مقامی کیوریٹرز سے سیمنگ وکٹیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ہوم کنڈیشنز میں انگلینڈ کے متاثر کن ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے انضمام نے پی سی بی کے چیف کیوریٹر کو ہدایت کی ہے کہ وہ 29 مئی سے لاہور میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو اسی طرح کی سیمنگ وکٹیں فراہم کرنے کی کوشش کریں جن کا انہیں انگلینڈ میں سامنا کرنا پڑے گا۔
اس کے ساتھ انضمام نے پی سی بی کو ٹیم ہفتے قبل انگلینڈ بھیج کر ہیمپشائر کاوٴنٹی میں کیمپ لگانے کیلئے بھی راضی کر لیا ہے۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ چیف سلیکٹر نے ہوم کنڈیشنز میں انگلش ٹیم کے ریکارڈ کا جائزہ لیا جس نے بہترین بیٹنگ کی حامل ہندوستانی ٹیم کو 2014 میں 3-1 سے شکست دی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا