وردھیمن ساہا ویسٹ انڈیز میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکار کرنے والے پہلے بھارتی وکٹ کیپر بن گئے

اتوار 24 جولائی 2016 12:34

اینٹیگا ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) وردھیمن ساہا ویسٹ انڈیز میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکار کرنے والے پہلے بھارتی وکٹ کیپر بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی وکٹ کیپر وردھیمن ساہا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کے تیسرے روز چار کیچ اور ایک سٹمپ کیا، اس طرح وہ ویسٹ انڈیز میں ایک اننگز میں پانچ شکار کرنے والے پہلے بھارتی وکٹ کیپر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ اعزاز مہندرا سنگھ دھونی کے پاس تھا، انہوں نے چار شکار کئے تھے۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 12:34:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :