ایشین نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا
اجلاس میں تینوں ممالک اپنی اپنی پریذنٹیشن دیں گے چمپئن شپ کی میزبانی کسی بھی ملک کو دی جائے گی
اتوار 24 جولائی 2016 13:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا جس میں ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ایونٹ کی میزبانی کی دوڑ میں پاکستان سمیت دوسرے دو ممالک بھی شامل ہیں۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2018ء کی میزبانی کا خواہاں ہے اس دوڑ میں پاکستان، جاپان اور سری لنکا بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2018ء کی میزبانی کاآئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہونے والی ایشین فیڈریشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں تینوں ممالک اپنی اپنی پریذنٹیشن دیں گے اس کے بعد چمپئن شپ کی میزبانی کسی بھی ملک کو دی جائے گی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا