آل پنجاب انٹر رینج والی بال ٹورنامنٹ کافائنل (کل )کھیلا جائے گا

اتوار 24 جولائی 2016 13:19

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں جاری آل پنجاب انٹر رینج والی بال ٹورنامنٹ کافائنل (کل) 25جولائی سہ پہر پانچ بجے کھیلا جائے گا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر سرگودہا ذوالفقار حمید ہوں گے جو ٹیموں او رکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 13:19:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :