سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکر م کا انگلینڈ کے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار

جمعرات 25 اگست 2016 13:24

سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکر م کا انگلینڈ کے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکر م نے انگلینڈ کے خلاف شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ٹیم والی فیلڈنگ نہیں کی گئی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہاکہ پہلے ون ڈے میں بولنگ بھی خاص نظر نہیں آئی۔ شرجیل خان کو بہتری لانی پڑیگی یہ آئرلینڈ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ینگ ٹیم والی فیلڈنگ بھی نہیں کی گئی ‘اگلی ٹیم ہوم ورک کرکے آتی ہے کہ کس کی کیا طاقت اور کیا کمزوری ہے؟ ۔

وقت اشاعت : 25/08/2016 - 13:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :