نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ، شکیل شیخ

جمعرات 25 اگست 2016 14:29

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ، شکیل شیخ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست۔2016ء) چےئرمین ڈومیسٹک افئیرکمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ شکیل شیخ نے کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ہیں،تمام میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں چےئرمین ڈومیسٹک افیئرکمیٹی پی سی بی شکیل شیخ نے کہا کہ نیشنل ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں اور تمام میچزاپنے شیڈول کے مطابق ہوہونگے،انہوں نے مزید کہا کہ جمعرات کے روز راولپنڈی میں 2میچز کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 25/08/2016 - 14:29:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :