سرفراز احمد نے منفراد اعزاز اپنے نام کر لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 27 اگست 2016 18:44

سرفراز احمد نے منفراد اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اگست۔2016ء )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے منفراد اعزاز اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

29سالہ سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر اپنے ون ڈے کیریئر کی دوسری سنچری مکمل کی ، وہ دنیائے کرکٹ کے معتبر ترین گراؤنڈ پر ون ڈے سنچری بنانے والے محض تیسرے وکٹ کیپر بلے باز ہیں ، ان سے قبل لیجنڈری سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا اور برطانوی کیپر جوز بٹلر 2014ء میں ایک ہی میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 18:44:51