سابق آرمی چیف ، صدر پرویز مشرف کی پاکستان ، انگلینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ کے دوران لارڈز آمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 اگست 2016 20:03

سابق آرمی چیف ، صدر پرویز مشرف کی پاکستان ، انگلینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ کے دوران لارڈز آمد

لارڈز (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اگست 2016ء سابق آرمی چیف اور صدر مملکت پرویز مشرف کی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران لارڈز کرکٹ گراونڈ آمد ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ لارڈز میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس موقع پر سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچے ہیں۔ ان کے ہمراہ سابق پی سی بی چئیرمین خالف محمود بھی موجود ہیں۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 20:03:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :