انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 169 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 00:59

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 169 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ناٹنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اگست۔2016ء) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 169 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 169 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 345 رنز کےہدف کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 275 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جبکہ انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ نے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

وقت اشاعت : 31/08/2016 - 00:59:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :