اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:41

اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2016ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

مینز ڈبلز ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے رائونڈ میچ میں ایساک ایروڈسن اور فریڈسیمن سن پر مشتمل سویڈش جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے سویڈش جوڑی دار روبرٹ کو سخت مقابلے کے بعد 7-6٬ (8-6)٬ 4-6 اور 10-4 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 21:41:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :