دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:13

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2016ء ) 5ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 6رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ۔

(جاری ہے)

243 رنزکےہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم236رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کیجانب سے ٹم ساوتھی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں یہ بھارت کی 400 ویں شکست تھی۔ ایک روزہ کرکٹ میں بھارت سب سے زیادہ میچز میں شکست کھانے والی ٹیم بن گئی ہے۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 21:13:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :