بھارت کو کیویز کے ہاتھوں ہوم گراونڈ پر ایک روزہ میچ میں 13 سال بعد شکست

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:43

بھارت کو کیویز کے ہاتھوں ہوم گراونڈ پر ایک روزہ میچ میں 13 سال بعد شکست

نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20اکتوبر۔2016ء) بھارت کو کیویز کے ہاتھوں ہوم گراونڈ پر ایک روزہ میچ میں 13 سال بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ 13 برس کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب بھارت کو کیویز کے ہاتھوں ہوم گراونڈ پر ایک روزہ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کیویز نے بھارت کو اس کے ہوم گراونڈ پر آخری مرتبہ 2003 میں شکست دی تھی۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 21:43:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :