یونس خان آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اکتوبر 2016 19:43

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اکتوبر2016ء) یونس خان آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر یونس خان کو شاندار انعام مل گیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کی گئی رینکنگ میں یونس خان بہترین بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ جبکہ کپتان مصباح الحق دسویں نمبر پر ہیں۔

وقت اشاعت : 26/10/2016 - 19:43:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :