نیشنل بنک ویمن کرکٹ ٹیم کے چنائو کیلئے کل ہوں گے

جمعہ 2 دسمبر 2016 12:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) نیشنل بنک ویمن کرکٹ ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز کل ہفتہ کو این بی پی سپورٹس کمپلیکس اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ ممبران میں سعید آزاد اور ساجد علی شامل ہیں جو کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیں گے۔
وقت اشاعت : 02/12/2016 - 12:51:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :