قومی پینٹاتھلون چیمپئن شپ 6 دسمبر سے شروع ہوگی

جمعہ 2 دسمبر 2016 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) قومی پینٹاتھلون چیمپئن شپ 6 دسمبر سے شروع ہوگی۔ ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن (پی ایم پی ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دو روزہ ایونٹ میں چاروں صوبوں، فاٹا، اے جے کے، واپڈا، پاکستان ریلویز، اور پولیس کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں سوئمنگ، شوٹنگ، اور ایتھلیٹکس کے مقابلے منعقد ہوں گے۔
وقت اشاعت : 02/12/2016 - 12:40:52