دورہ آسٹریلیا: کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو جوائن کر لیا

پیر 5 دسمبر 2016 16:37

دورہ آسٹریلیا: کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو جوائن کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) دورہ آسٹریلیا کے لیے شاہینوں نے پریکٹس سیشن سے مشن کا آغاز کر دیا۔ قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کیلئے اچھی بات یہ بھی ہے کہ کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ گرین شرٹس 8 دسمبر کوتین روزہ پریکٹس میچ کھیل کر دورہ آسٹریلیا کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 16:37:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :