بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، کوالیفائر ٹو میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا

فائنل میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائیگا

منگل 6 دسمبر 2016 11:07

ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اختتام مراحل کی طرف گامزن، کوالیفائر ٹو میں جگہ بنانے والی ٹیموں کے درمیان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل سے قبل آخری میچ کل بدھ کو کھیلا جائیگا، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 4 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل معرکہ 9 دسمبر کو اسی مقام پر ہوگا۔
وقت اشاعت : 06/12/2016 - 11:07:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :