تین ملکی ٹورنامنٹ، سری لنکا انڈر 19 نے زمبابوے انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

پیر 16 جنوری 2017 17:24

تین ملکی ٹورنامنٹ، سری لنکا انڈر 19 نے زمبابوے انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
کیپ ٹائون ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) سری لنکا انڈر 19 نے تین ملکی ٹورنامنٹ میں زمبابوے انڈر 19 کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، گزشتہ روز کیپ ٹائون میں کھیلے گئے ایونٹ کے تیسرے میچ میں زمبابوے انڈر 19 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 29.4 اوورز میں 66 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، جواب میں سری لنکا انڈر 19 نے ہدف 12.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا�

(جاری ہے)

وقت اشاعت : 16/01/2017 - 17:24:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :