بھارتی کپتان ویرات کوہلی کرکٹ کے کرسٹیانو رونالڈو قرار

منگل 17 جنوری 2017 16:24

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کرکٹ کے کرسٹیانو رونالڈو قرار

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2017ء) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصرحسین نے بھارتی قائد ویرات کوہلی کو کرکٹ کا کرسٹیانو رونالڈو قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

کوہلی نے 122 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پہلے ون ڈے میں اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ میچ کے بعد ناصرحسین نے کوہلی کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس طرح رونالڈو فٹبال میں اپنے جوہر دکھاتے ہیں ویسے ہی کوہلی کرکٹ کے رونالڈو ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2017 - 16:24:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :