Sri Lanka V India News

Urdu News about Sri Lanka V India, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of Sri Lanka V India.

بھارت بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2015ء کی خبریں

ویرات کوہلی کی حکمت عملی کامیاب رہی، سابق بھارتی کوچ

ہفتہ 5 ستمبر 2015 12:39

ویرات کوہلی کی حکمت عملی کامیاب رہی، سابق بھارتی کوچ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی حکمت عملی کامیاب رہی ، ٹیسٹ کرکٹ کے لحاظ سے ہماری ٹیم کمزور تھی کئی کھلاڑی زخمی تھے مگر بھر بھی ویرات کی کپتانی میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا ... مزید

بھارت سے سیریز شکست ، سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے استعفی دے دیا

جمعہ 4 ستمبر 2015 11:52

بھارت سے سیریز شکست ، سری لنکن ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے استعفی دے دیا

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتاپتو کا استعفی منظور کر لیا گیا ... مزید

بھارت نے سری لنکا کے خلاف 22 سال بعد اسکے ہوم گراونڈ پر سیریز اپنے نام ..

منگل 1 ستمبر 2015 16:01

بھارت نے سری لنکا کے خلاف 22 سال بعد اسکے ہوم گراونڈ پر سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 22 سال بعد سری لنکا کے خلاف اس کے ہوم گراونڈ پر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے ۔ کولمبو کے ... مزید

ٹیسٹ سیریز ، بھارت ، سری لنکا نے مشترکہ بدترین عالمی ریکارڈ اپنے نام ..

منگل 1 ستمبر 2015 11:44

ٹیسٹ سیریز ، بھارت ، سری لنکا نے مشترکہ بدترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران کسی ایک اننگ میں دونوں ... مزید

ایشانت شرما ، چندیمل ، تھریمانے ، دھمیکا پرساد آئی سی سی ضابطہ اخلاق ..

منگل 1 ستمبر 2015 11:19

ایشانت شرما ، چندیمل ، تھریمانے ، دھمیکا پرساد آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرا ر

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی فاسٹ باؤلر ایشانت شرما اور سری لنکن کھلاڑیوں دنیش چندی مل ، لاہیرو تھریمانے اور دھمیکا پرساد کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرا ر دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

کولمبو ٹیسٹ ، بھارتی پیسر ایشانت شرما کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ ..

منگل 1 ستمبر 2015 10:51

کولمبو ٹیسٹ ، بھارتی پیسر ایشانت شرما کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

کولمبو ٹیسٹ میں بھارتی کرکٹر ایشانت شرما کی بدمزاجی عروج پر اور دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ، پیسر مختلف اوقات میں سری لنکن کرکٹرز سے تلخ کلامی کرتے دکھائی دیے ۔ گزشتہ روز ایشانت،دھمیکا پرساد ... مزید

تیسرا ٹیسٹ ، سری لنکا 201 رنز بنا کر آؤٹ، بھارت نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں ..

اتوار 30 اگست 2015 17:02

تیسرا ٹیسٹ ، سری لنکا 201 رنز بنا کر آؤٹ، بھارت نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 21 رنز بنالیے

سری لنکا اور بھارت کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ، سری لنکا کی ٹیم بھارت کے 312 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، سری لنکا کی جانب سے کشال پریرا ... مزید

ویرات کوہلی کے کمار سنگاکارا کو لکھے خط نے انوشکا کو ناراض کر دیا

اتوار 30 اگست 2015 17:02

ویرات کوہلی کے کمار سنگاکارا کو لکھے خط نے انوشکا کو ناراض کر دیا

بھارتی فلم سٹار انوشکا شرما نے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا کو لکھے ہوئے الوداعی خط نے انہیں جذباتی کردیا ہے کیونکہ انہوں ... مزید

چیتشوار پجارا کی کولمبو ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ، 145 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ..

اتوار 30 اگست 2015 14:22

چیتشوار پجارا کی کولمبو ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ، 145 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر چیتشوار پجارا نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ مرلی وجے کی جگہ پلیئنگ سائیڈ کا حصہ بننے والے پجارا نے مشکل ... مزید

کولمبو ٹیسٹ، بھارت نے پجارا ، مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں ..

ہفتہ 29 اگست 2015 18:24

کولمبو ٹیسٹ، بھارت نے پجارا ، مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں پر 292 رنز بنا لئے

سری لنکا اور بھارت کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے پوجارہ اور امیت مشرا کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنا لئے ، بھارت کی جانب سے امیت مشرا 59 رنز بنا کر آؤٹ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More