14 February 2016 - Urdu News Archives
اتوار 14 فروری 2016 کا اخبار
حیدرآباد، ویگن ٹرین کی زد میں آگئی،11افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
حیدر آباد میں ٹرین کی ویگن کو ٹکر سے 11افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد سے لاہور جانے والی بابا فرید ایکسپریس اللہ ڈنو ساند ریلوے پھاٹک کے قریب ویگن ٹرین کی زد میں آ گئی ۔ جس میں 11افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے متعدد ... مزید
محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر
گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف
اتوار 14 فروری 2016 کی اہم خبریں
اتوار 14 فروری 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
سائوتھ ایشین گیمز کبڈی ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا
-
پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے130 رنز کا ہدف دیدیا
-
پاکستان سپر لیگ ، وہاب ریاض اور احمد شہزاد لڑ پڑے
-
جنوبی افریقہ نے فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2سے جیت لی
-
پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پی ایس ایل16واں میچ‘ اسلام آباد نے کراچی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جانے کی راہ ہموار کر لی
اتوار 14 فروری 2016 کی تجارتی خبریں
ادویات ،گھی،دالوں،چینی،چاول ، روٹی کی قیمت میں اضافہ ،شیر سب کچھ نگل گیا، ،نوشین حامد
مقامی تھوک مارکیٹ میں گھی کی قیمتوں میں اضافہ
اوپن مار کیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں استحکام رہا
گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
محکمہ زراعت پنجاب کی کاشتکاروں کو بھنڈی کی کاشت وسط فروری سے شروع کرنے کی ہدایت
دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں ریکارڈ اضافہ
اتوار 14 فروری 2016 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت میں میک ان انڈیا تقریب کے سٹیج پر آگ بھڑک اُٹھی، امیتابھ بچن، عامر خان، وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت ..
گورنر پر تنقید،13 سالہ عراقی لڑکی کا گھر نذرآتش کردیا گیا ،13 سالہ روان سالم حسین نے ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام ..
سعودی عرب ،بھارتی باس سے شادی کرنے سے انکار ، مقامی خاتون کو نوکری سے نکال دیاگیا
چین اور سعودی عرب کی کمپنیاں مشترکہ طورپر دوبئی عالمی نمائش کیلئے کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر تعمیر ..
بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پروی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج،درجنوں کارکن گرفتار
شام میں زخمی 1500 جنگجووٴں کا ایران میں علاج معالجہ کیا رہا ہے،عرب میڈیا کا دعویٰ
اتوار 14 فروری 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 14 فروری 2016 کی قومی خبریں
قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے رپورٹ
مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ ہسپتال میں دم توڑگئیں
نامکمل دستاویزات پر دبئی اور ابو ظہبی جانے والے دو مسافرگرفتار
گاجر کا جوس کینسر سے متاثرہ خلیوں کی پرورش کو روکتا ہے، طبی ماہرین
خربوزہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی دھڑکن کو نامل رکھنے میں مدد دیتا ہے
چینی جدید دور کا زہر ہے، طبی ماہرین
اتوار 14 فروری 2016 کی عجیب و غریب خبریں
اتوار 14 فروری 2016 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 14 فروری 2016 کی موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ
چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش لگ گیا میدانی علاقوں میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھنے لگی
-
ملک کے بالائی علاقوں کی برفباری نے سردی کی لہر میں اضافہ کردیا
چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش ،میدانی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھے لگی
اتوار 14 فروری 2016 کے اردو کالمز
-
حیا کے سفیر
(زاہد رضا چوہدری)
-
کشمیر کے خوابیدہ سرپرست
(عارف محمود کسانہ)
-
پاکستان اور پرسیپشن!
(محمد عرفان ندیم)
-
اگلا وزیر اعظم”سوشل میڈیا“
(حُسین جان)
-
محبت کی دیواریں
(فرخ شہباز وڑائچ)
-
موت تقسیم کرتے ناقص سلنڈر: چیف جسٹس نظر کرم فر مائیں!
(حافظ ذوہیب طیب)
-
ایل این جی ......تھوڑا سا انتظار
(خالد ارشاد صوفی)
-
ویلنٹا ئن ڈے نہیں حیا ء ڈے
(میر افسر امان)
اتوار 14 فروری 2016 کی تصاویری گیلریز
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں لگائے گئے سٹالز اور دیگر ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.