جنوبی افریقہ نے فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2سے جیت لی
اتوار 14 فروری 2016 20:51
کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14فروری۔2016ء) جنوبی افریقہ نے پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین دو سے جیت لی ۔ جنوبی افریقہ نے 237 رنز کا ہدف 44 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے اے بی ڈویلیئر 101 رنز اور ڈیوڈ وائس 41 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جب کہ ہاشم آملہ 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
انگلینڈ کی جانب سے ریسلی ٹوپلی نے 3 عادل رشید اور معین علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئر کو میچ میں 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے پانچویں اور فیصلہ کن ونڈے میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کاویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، شاہین آفریدی پلیئر آف دی میچ قرار
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان کا ٹاکرا کل کرغزستان سے ہوگا
-
قومی ہاکی ٹیم کل وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو سیمی فائنل میں نہیں دیکھ رہا ، برائن لارا
-
پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام سروس ٹائرز 15 سائیڈ رگبی چیمپئن شپ کاآغاز