05 September 2016 - Urdu News Archives
پیر 5 ستمبر 2016 کا اخبار
بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے۔محمد نوازشریف
:وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے،آنکھوں میں چھرے لگنے سے معصوم کشمیری نوجوانوں، بچوں اورعورتوں کی بینائی ضائع ہو گئی ہے،یہ صریحاً ظلم اور ظلم کا آخری درجہ ہے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراپنے بیان میں کہا کہ آنکھوں ... مزید
پاک افغان سرحد پرباڑ اورگیٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔سرتاج عزیز
پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تعداد میں کمی جبکہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے-2015 میں پاکستان میں مجموعی طور پر 1009 دہشتگرد حملے ہوئے جبکہ 2014 میں ان کی تعداد 1832 تھی یعنی اس میں 45 فیصد کمی واقع ہوئی۔2015 میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 1081 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 2014 میں 1761 افراد ہلاک ہوئے تھے، اس لحاظ سے ہلاکتوں میں بھی 39 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ
سپیکرقومی اسمبلی نے وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیت سے متعلق دائر کیا گیا ریفرنس ناکافی شواہد کی بنیاد پر مسترد کر دیا ہے۔ حکمران جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی -اسپیکر نے وزیراعظم اورمحمود خان اچکزئی کے خلاف ریفرنس مسترد کرتے ہوئے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنس پر قانون کے مطابق کارروائی کا مشورہ دیاتھا
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4.5 شدت کا زلزلہ- بٹگرام میں کے سکول میں بھگڈر مچ جانے سے 57 طلباء زخمی ہوگئے
پیر 5 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
پیر 5 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
عمر اکمل نیشنل ٹی ٹونٹی میں سنچری سکور کرتے ہی ایک اور تنازع کی زد میں آگئے
-
پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز،سرفراز احمد ٹاپ سکورر رہے
وکٹ کیپر بلے باز نے 5میچوں میں60رنز کی اوسط سے 300رنز بنائے،جوئے روٹ کا دوسرا نمبر
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،عمر اکمل کی دھواں دار بلے بازی، 43گیندوں پر سنچری
-
قومی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے کوا لیفائی نہ کر نیکی وجہ ڈومیسٹک ڈھا نچہ اچھا نہ ہو نا ،کوچ اے ٹیم اعجاز سینئر
-
پاکستانی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ میں دنیا سے بہت پیچھے ہے،اظہر علی کا اعتراف
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستان بلے باز اور باؤلر شامل نہ ہوسکا
وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد 21 درجے کی چھلانگ لگاکر 40 ویں نمبر پر پہنچ گئے،اظہر علی کا 33ویں نمبر ٹیموں کی پوزیشن برقرار، آسٹریلیا بدستور پہلے نمبرز پر براجمان،پاکستان ..
پیر 5 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
ازبکستان کے 10رکنی وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ، مشترکہ تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ ..
پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے20کلو آٹے کی قیمتو ں میں 20روپے اضافہ کر دیا
ایزی پیسہ نے پاکستان کی سب سے آ سان اور باکفایت کار انشورنس پالیسی کا اجراء کردیا
آل پاکستان بزنس فورم کے تحت پرتشدد انتہا پسندی کے پاکستانی معیشت پر اثرات سے متعلق کانفرنس8ستمبر کو ..
سال رواں کی پہلی ششماہی میں چین کی ایف ڈی آئی میں مستحکم اضافہ ہوتا رہے گا،تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں ..
جی 20سربراہی اجلاس اختتام پذیر ،شرکاء کا عالمی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر اتفاق
پیر 5 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
افغانستان ٗ کابل میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب دو خود کش دھماکے ٗ 24افراد ہلاک ٗ90زخمی
مسلم اْمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرنے کا سوچے‘آیت اﷲ خامنہ ای
جنوبی ایشیاء کا ایک ملک دہشت گردوں کی مالی سرپرستی کررہا ہے ٗمودی کی پاکستان کا نام لئے بغیر ہر زہ سرائی ..
سعودی عرب تیسرا محفوظ ترین ملک قرار
ایران کی ایک مرتبہ پھر سعودی عرب پر حج کے انتظامات کے حوالے سے شدید تنقید
جی 20 سربراہی اجلاس میں مودی کی پھرتیاں ،خوشامدی دربان کی طرح چینی صدر کے آگے پیچھے لپکتے رہے
پیر 5 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 5 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
سیالکوٹ،تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد بارود سمیت گرفتار
اساتذہ فرائض منصبی قومی جذبے سے انجام دیں ،ڈاکٹر آصف طفیل
آلائشوں کوبروقت ٹھکانے لگانے اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اسپیشل ..
ہماری جغرافیہ، نظریے اور جمہوریت کا دفاع قوم کی اولین ترجیح رہی ہے اور تمام پاکستانیوں کو اپنے دفاع ..
ملتان میں چوری ،ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف تاجروں کا احتجاجی دھرنا،سی پی او کو تبدیل کیا جائے ،تاجروں ..
ملتان میں با اثر افراد نے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
پیر 5 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 5 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم صوبہ خیبر پختونخوا میں ایڈھاک سکول بیسڈ تقرریوں کا عمل شروع
-
فاٹا یونیورسٹی نے بی ایس پروگرام کا داخلہ شیڈول جاری کردیا
-
ایڈورڈز کالج پشاور کینٹ کے پروموشن بورڈ کا اجلاس
-
صوبہ بھر کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز میں کالج ٹیچنگ انٹرنیز کی بھرتی کیلئے انٹر ویوز کا سلسلہ پرسوں سے شروع ہو گا
پیر 5 ستمبر 2016 کی زراعت کی خبریں
کپاس کے کاشتکاروں کو فصل میں اجزائے کبیرہ وصغیرہ کے بروقت و مناسب استعمال کی ہدایت
مکئی کے کاشتکار نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے فصل کو محفوظ بنانے کے لیے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں، ..
مویشیوں کو گل گھوٹوکے حفاظتی ٹیکہ جات ہر چھ ماہ بعدضرور لگوائیں،لائیوسٹا ک ماہرین
آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین
پیر 5 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
پیر 5 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.