28 September 2016 - Urdu News Archives
بدھ 28 ستمبر 2016 کا اخبار
کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف
:وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان نے عالمی امن کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں،پاکستان نے امن کیلئے انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کیا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وہ آج یہاں ملک میں امن وامان اورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی ... مزید
پاناما لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف‘کیپٹن صفدر اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا-الیکشن کمیشن کے سماعت کے حوالے سے اختیارات واضح نہیں ‘وکلاءکا موقف-چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کی وزیر اعظم نواز شریف ، کیپٹن صفدر ‘رہنما جہانگیر ترین اور دیگر کے خلاف درخواستوں پر سماعت الیکشن کمیشن نے نااہلی کے دائرریفررنس پر سماعت 10اکتوبرتک ملتوی کردی
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آرمی پبلک اسکول کا دورہ، انعامات تقسیم کیے
بھارت‘بنگلہ دیش‘بھوٹان اور افغانستان کی جانب سے 19ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد نومبر میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی گئی- سارک کے قوانین میں یہ بات موجود ہے کہ اگر ایک بھی رکن ملک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردے تو سارک کانفرنس ملتوی ہوجائے گی۔سفارتی ذرائع
بدھ 28 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
بدھ 28 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
سرینا ولیمز پولیس تشدد کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے تیار،بھتیجے کیساتھ ڈرائیونگ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں سے خوف محسوس ہوا، ٹینس سٹار
-
دوسرا ون ڈے،افغان شیروں نے بنگلہ دیش کا غرور خلیج بنگال میں ڈبو دیا
-
افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا، بنگلہ دیش کو سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست
-
پی سی بی شاہد آفریدی کو اچھے انداز سے الوداع کہے گا: نجم سیٹھی
-
بھارت پاکستان سے کھیلنے سے ڈرتا ہے ،دھوکے باز ہے ، جاوید میانداد
بورڈ بھارت کو چھوڑ کر دیگر ملکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر توجہ دے بی سی سی آئی کے صدر کا بیان بچکانہ اور اس کی کوئی اہمیت نہیں، میڈیا سے گفتگو
-
رافیل نڈال نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنیکا اعتراف کر لیا
ایسا اپنے گھٹنے کی دیرینہ انجری پر قابو پانے کیلئے کیا تھا جس کیلئے اجازت طلب کی گئی تھی، نڈال
بدھ 28 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
وفاق سندھ میں گیس کے لوڈشیڈنگ کرکے مسلسل آئین شکنی کر رہا ہے، سینیٹر سعید غنی
انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی
یوبی ایل فنڈ منیجرز نے الامین اسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ کے زیرِ انتظام الامین اسلامک ایکٹو ایلوکیشن ..
سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو کل صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی
یو بی جی نے اپنے اہم ترین رہنماؤں کی جانب سے دیئے گئے استعفوں کو منظور نہیں کیا
پاکستان کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رابطہ
بدھ 28 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ
عراق کی داعش سے نمٹنے اور موصل کا قبضہ چھڑانے کیلئے امریکا سے مزید فوجی کمک بھیجنے کی درخواست
امریکہ نے دنیا کے تیز ترین رفتار والے ہتھیار کی تیاری شروع کردی
بھارتی اداکار اوم پوری نے انتہا پسند جماعت شیوسینا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جرمنی، پاکستانی پر حملہ آور عراقی پولیس فائرنگ سے ہلاک
اگر پاکستان کو کشمیر چاہیے تو پھر اس کیساتھ بہار بھی لینا ہو گا: سابق بھارتی جج کی پاکستان کو پیش کش
بدھ 28 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 28 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں صرف 2روز باقی
اگر (ن) لیگ نے تحریک انصاف کے پر امن احتجاج کو تشدد میں بدلا تو پھر یہ اس کے آخر دن سمجھے جائیں گے
تحریک انصاف کو رائیونڈ اڈا پلاٹ پر جلسے کی مشروط اجازت ،39نکات پر مشتمل ضابطہ اخلاق منتظمین کے حوالے ..
وفاقی دارا لحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن
پنجگور ، ایرانی بارڈر فورس کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی، 3 مارٹر گولے داغ دیئے
برطانوی ہوم سیکریٹری ایمبر رڈ کا وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ
بدھ 28 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 28 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فاس پروگرام کا دسواں مرحلہ لانچ کر دیا
-
چین اور عرب امارات کی یونیورسٹیوں کا اجلاس ختم
اجلاس میں یونیورسٹیوں کے صدور اور سرکاری حکام نے شرکت کی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی پرسوں آخری تاریخ
-
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کراچی پاکستان کے اشتراک سے گریجویٹس کیلئے آکسفورڈ انگریزی گرامر کے عنوان پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
-
پیف پارٹنر سکولوں میں تمام تعلیمی سہولیا ت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ‘طارق محمود
-
جمرود‘پائندی للمہ ہائی سکول کے 24مستحق طلباء میں وظائف تقسیم
بدھ 28 ستمبر 2016 کی زراعت کی خبریں
چھوٹے کاشتکاروں کو فصلات ربیع کیلئے قرضو ں کی فراہمی کا آغاز
تھائی لینڈپنجاب میں چاول اور گندم کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے بھر پور تعاون کرے گا ،محکمہ زراعت
زرعی ماہرین کی کاشتکاروں کو برسیم کی کاشت 15 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
تر شاو ہ پو دوں کی پیو ند کا ر ی کیلئے ز ر عی ما ہر ین کو ہدا یا ت
کا شتکا روں کو بر سیم کی کا شت 15دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
بدھ 28 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 28 ستمبر 2016 کے مضامین
بدھ 28 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.