وفاق سندھ میں گیس کے لوڈشیڈنگ کرکے مسلسل آئین شکنی کر رہا ہے، سینیٹر سعید غنی

بدھ 28 ستمبر 2016 22:20

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے محنت سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاق سندھ میں گیس کے لوڈشیڈنگ کرکے مسلسل آئین شکنی کر رہا ہے،ترقی پورے پاکستان میں ہونے چاہیئے کسی ایک صوبے سے زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔یہ بات انہوں نے سائٹ سپر ہائی وے ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے مرکزی دفترکے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سائٹ سپر ہائی وے ارکان نے گیس کی قلت اور لوڈشیڈنگ پر صوبائی مشیر سے وفاق سے بات کرنے کی درخواست کی۔ وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے محنت سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ سندھ حکومت کا اولین ایجنڈا صنعت کاروں اور مزدوروں کے باہمی رشتے کو مضبوط بنانا ہے۔ ہم مستقل بنیادوں پر سہ فریقی کمیٹیز بنانا چاہتے ہیں تاکہ صنعتکاروں کے مسائل نچلی سطح پر حل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم محکمہ لیبر کے ہسپتالوں کی مانیٹرنگ میں بھی صنعتکاروں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تاکہ احتساب کا عمل ہر سطح پر جاری رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معیشت اسی وقت بہتر ہو سکتی ہے جب مقامی صنعتکار اور مزدور دونوں خوشحال ہوں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..