ایران کا تاریخی ، مذہبی اور علمی شہر ”قم“

دریائے قم کے اطراف میں پھیلے ہوئے اس شہر کی موجودہ آبادی تقریباً گیارہ لاکھ ہے۔ ایران کے اکثر علماء مجتہدین اور آیت اللہ یہاں کی مذہبی درسگاہوں بالخصوص ”حوزہ علیمہ“ کے فارغ التحصیل ہیں۔ مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا کے روضے کے بعد یہاں ان کی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصوم کا روضہ ایران کی دوسری بڑی زیارت گاہ ہے۔

جمعرات 4 دسمبر 2008

Irani City QUM
Irani City QUM

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :