
Urdu Articles, Features and Interviews (page 11)
مضامین و انٹرویوز
-
سیاہ فام کملا ہیرس پہلی خاتون نائب صدر منتخب
ٹرمپ کو للکارنے والی دو مسلم خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر کی جیت
جمعہ 20 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کی عالمی دہشت گردی
”کرونا“ کی آڑ‘میں قتل و غارت اور خواتین کی آبرو ریزی معمول بن چکی ہے
بدھ 18 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست نہیں ریاست بچاؤ
اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی آڑ میں ملک دشمن عناصر کے بیانیے کو تقویت نہ دے
منگل 17 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کا متنازع دور صدارت
یورپ‘افریقہ اور ایشیائی ممالک کا چین کی طرف جھکاؤ واشنگٹن کیلئے درد سر بن چکا ہے
ہفتہ 14 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ بھارت دفاعی معاہدات
اوبامہ کے بھارت سے 68 دفاعی معاہدے‘جوبائیڈن نے بطور نائب صدر کشمیر نظر انداز کیا‘ٹرمپ نے بھی مودی سے جنگی تعاون بڑھایا
جمعہ 13 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
جمعرات 12 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قلعہ بجنوٹ
اس قلعہ کا پہلا نام قلعہ ونجھروٹ تھا، یہ قلعہ راجہ ونجھا نے تعمیر کرایا تھا ۔تاریخ مرادکیمطابق 574ھ/1178ھ میں اس قلعہ کو شہاب الدین غوری نے مسمار کرادیا تھا
جمعرات 12 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقوق نسواں کی اسلامی تاریخ
اسلام کی آمد عورت کیلئے غلامی‘ذلت اور ظلم و استحصال سے آزادی کا پیغام بنی
بدھ 11 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
آزاد بلوچستان کے نعرہ سے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو تقویت ملے گی
منگل 10 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی کے اغواء پر سندھ حکومت کی دروغ گوئی
قائد کے مزار پر ہلڑ بازی کرنے والوں نے قوم کے سرشرم سے جھکا دیئے
پیر 9 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ میں اسلامو فوبیا کا طوفان بدتمیزی
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے
ہفتہ 7 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دجالی نظام میں دنیا کو جکڑنے کا گھناؤنا منصوبہ
”ہولو کاسٹ“کی طرح اسلام مخالف مواد کی اشاعت پر بھی پابندی لگانا وقت کا تقاضا ہے
جمعہ 6 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”زلزلہ‘تسونامی“:ترکی اور یونان لرز اٹھا
30لاکھ آبادی والے شہر ازمیر کا انفراسٹرکچر تباہ‘1 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی
جمعرات 5 نومبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی منظم عالمی سازش
مولانا ڈاکٹر عادل خان مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کا ایک استعارہ تھے
پیر 26 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی انتخابات میں 3.45ملین مسلمان ووٹرز کہاں کھڑے ہیں
اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب ،مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہیں
جمعہ 23 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چٹی مسجد (جامع مسجد قادرپور)
چِٹی مسجد یا جامع مسجد قادر پور ( جسے کچھ لوگ مغل مسجد بھی کہتے ہیں جو غلط ہے) کے نام سے مشہور یہ مسجد تقریباً ڈھاٸی سو سال پرانی ہے جسے اس علاقے کے نواب، اختیار خان مندھانی نےمغلیہ دور حکومت میں بنوایا تھا
بدھ 21 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پتن منارہ
پتن منارہ دریائے ہاکڑہ کی وادی کااپنے تمدنی امتیازات کی وجہ سے پاکستان کے قدیم ماضی کا ایک شاندار تاریخی ورثہ ہے پتن منارہ کے کھنڈرات سے بدھ مت کی ایک پختہ خانقاہ کے آثار بھی ملے ہیں
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس، قوتِ مدافعت اور ویکسین
وائرس کی مثال بھی کچھ اسی طرح ہے، جسکا کوئی جسم نہیں اور یہ کسی جاندار خلیہ کے اندر داخل ہو کر اسکےنظام کو اپنے قبضہ میں کر لیتا ہے
جمعہ 16 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخی ورثہ بھونگ مسجد
اپنے عمدہ ڈیزائن، منفرد طرزِ تعمیر اور جاذبِ نظر خطاطی کی وجہ سے اس مسجد کو خاص شہرت حاصل ہے۔سردار رئیس غازی محمد نے یہ مسجد 1932 میں تعمیر کروانا شروع کی
جمعرات 15 اکتوبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خان پالے خان خوستی
ابتدا کرتے ہیں ایک عظیم ہستی کے نام سے جنہیں تاریخ پالے خان کے نام سے جانتی ہے۔پالے خان خوستی انگریز استمعار کے خلاف نہ صرف لڑے بلکہ فتح یاب بھی ہوئے
جمعرات 15 اکتوبر 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.