Investigative Articles & News Features (page 7)
تحقیقاتی فیچرز مضامین
-
رواداری ، ہماری ضرورت ہے
روزمرہ کے معاملے میں ، ہم بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں جو مختلف چیزوں پر مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ ہم لوگوں میں عدم برداشت کی عادت پیدا کررہے ہیں۔ اگر ہم دوسرے لوگوں کو اپنے خیالات پر قائل نہیں کرسکتے ہیں تو ، ہم ہائپر ہوجاتے ہیں۔
بدھ 15 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقتورترین اسلامی افواج
دنیا میں پچاس سے زائد اسلامی ممالک موجود ہیں، اور ان میں سے کئی ممالک بہترین افواج کے حامل ہیں۔ یہ اسلامی ممالک بھی خطیر رقم سالانہ اپنے دفاع پر خرچ کرتے ہیں
بدھ 15 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
منگل 14 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسفہ دہریت اور جدید فزکس۔ (شعور اور مادہ کی بحث)
دورِ جدید میں مذہبی تشکیک میں بے پناہ اضافہ کی وجہ سے فلسفہ دہریت عروج پر ہے اس فلسفہ کے مطابق حقیقت مطلقہ فطرت ہے اور فطرت کی تشریح کے لئے کسی مافوق الفطرت کی ضرورت نہیں
پیر 13 جنوری 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’’معصوم بچپن سوشل میڈیا میں کھو گیا‘‘
پاکستانی میڈیا میں بچوں کے پروگارمز کا بڑھتا فقدان۔۔!
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرسودہ تعلیمی نظام اور پاکستان کا مستقبل
گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان میں جہاں ہر شعبہ جمود کا شکار ہے وہاں تعلیمی نظام کی بہتری ، ترقی اور مو ثر منصوبہ بندی بھی سست روی کا شکار رہی ہے‘ گذ شتہ حکومتوں کے مطمع نظر کبھی بھی تعلیمی شعبہ کی ترقی اور سنجیدہ منصوبہ بندی نہیں رہی
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قاسم سلیمانی فلسطینی مزاحمت کے قائد اور عوام کے ہیرو
گذشتہ تین چار روز سے دنیا بھرک ے ذرائع ابلاغ بالخصوص مغربی دنیا اور عرب دنیا سمیت ایشیائی ممالک کے ذرائع ابلاغ بغداد میں امریکی دہشت گرادنہ کاروائی کے نتیجہ میں شہید ہونیو الے ان رہنماؤں کے بارے میں مسلسل خبریں اور تجزیات پیش کر رہے ہیں
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!
سال 2019 کا سورج تلخ و شیریں یادوں کی پٹاری لیئے رخصت ہوا. پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج سانحہ تیزگام میں جلتی لاشوں کی یاد کے ساتھ سوگوار رخصت ہوا
منگل 31 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میجر شبیر شریف شہید (نشان حیدر)
"تدفین کے کچھ دن بعد تنویر کی والدہ نے خواب میں شبیر کو دیکھاکہ وہ جلدی میں ایک بوری اٹھائے کہیں جا رہا ہے۔کچھ عرصے بعدتنویر اپنی والدہ کے خواب میں آیا تو پُر سکون اورہشاش بشاش تھا۔شاید شبیر اُسکے گناہ کا بوجھ کہیں دور پھینک آیا تھا"۔ اللہ کے راز کون پا سکا ہے!
پیر 9 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان بھی اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو چکے ہیں. آئندہ چیف الیکشن کمشنر کے ناموں پر بھی ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے
ہفتہ 7 دسمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچے قوم کا قیمتی سرمایہ…!
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں بھی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے بھی کام ہورہا ہے یا یہ سلسلہ صرف نعروں ،دعوؤں اور تقریروں تک ہی محدود ہے؟
بدھ 20 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بابری مسجد کی تاریخ
بابری مسجد کی بنیاد 1527ء ایودھیا میں رکھی گئی اور تقریباً تین سو سال تک اس مسجد میں اللہ اکبر کی صدائیں گونجتی رہیں ۔ ایودھیا میں پہلی بار مذہبی فسادات 1853ء میں شروع ہوئے
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ورلڈ ٹوائلٹ ڈے
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سوا دو کروڑ کے قریب لوگوں کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں اور وہ اب بھی کھلی جگہوں پر رفع حاجت پر مجبور ہیں
منگل 19 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرتار پور راہداری، حقائق
سکھ برادری پاکستان کو اپنا مکہ اور مدینہ تصور کرتے ہیں۔ان کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک دیو جی کا مزار ان کے لیے اس قدراہمیت کا حامل ہے جس قدر مسلمانوں کیلئے خانہ کعبہ ہے
منگل 5 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اعلان بالفور! تاریخ برطانیہ پر سیاہ داغ
برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ آرتھربالفور نے سنہ1917ء میں برطانوی یہودی لابی کے اہم ترین فرد Walter Rothschild کو ایک خط لکھا جس میں فلسطین کو یہودیوں میں تقسیم کرنے کا کہا گیا
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کو کبھی ہیچ سمجھنا نہ خدارا
اور میں کیسے بھول سکتی ہوں عرفہ عبدالکریم رندھاوا کی داستان اور ملالہ یوسفزئی کی تعلیمی خدمات کا کوئی نعم البدل نہیں۔صرف یہی نہیں بے شمار عورتوں کی مثالیں ہیں جو میری ہمت، میرا حوصلہ اور میرا خود پر اعتماد بڑھاتی ہیں
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا مظاہرہ کیا ہے
پیر 4 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جؤائنٹ فیملی سسٹم کی حقیقت
جوائنٹ فیملی سسٹم کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس میں چونکہ جائیداد کے انتظام و انصرام کی تمام تر ذمہ داری فرد واحد پر ڈالی جاتی ہے لہذا اکثر اوقات اسے اپنی تمام تر خواہشات کو پس پشت ڈال کر اپنی پوری توجہ صرف اور صرف اپنے خاندان کا شملہ اونچا کرنے کی طرف مرکوز کرنا پڑتی ہے
جمعہ 1 نومبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ہم اشرف المخلوقات ہیں
آج کی ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ہمارے ارد گرد بہت سے انسان نما حیوان موجود ہیں۔ انسان جو چاند پر پہنچ گیا، جس نے دنیا کو گلوبل ویلیج بنا دیا ، جو ہواؤں اور سمندر کا رخ دیکھ کرآنے والے طوفان کی پیش گوئی کردیتا ہے
منگل 29 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
27اکتوبر برصغیرکیلئے یوم سیاہ
بھارت کی گہری سازشوں، اور لیڈروں کی انا پرستی اور مفادِ خصوصی رکھنے والے ٹولے کی کار ستانی کی وجہ سے بھارت کو 27اکتوبر1947ء کے فوراْبعد اپنی افواج کشمیر بھیجنے کا موقعہ فراہم ہوا
اتوار 27 اکتوبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے تحقیقاتی فیچرز مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان تحقیقاتی فیچرز مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.