
بھارت، روس عسکری تعلقات
پاکستانی پالیسی سازوں کاامتحان
منگل 12 جنوری 2016

حال ہی میں بھارتی وزیراعظم نے روس کاایک اور کامیاب دورہ کیاہے جس میں روس سے کاموف گن شب ہیلی کاپٹرزکی خریداری، آکولا(Akula) آبدوزوں، ایس۔ 400ائیر ڈیفنس سسٹم اور جدید طیاروں کی خریداری پر کامیاب بات چیت ہوئی ہے۔ بھارتی فوج جو اس وقت اپنے فرسودہ آلات کی وجہ سے شدید دباؤ کاشکار ہے، کیلئے یقینا یہ ایک بڑی خبر ہے۔ سودیت یونین سے بھارتی تعلقات 1950ء سے شروع ہوئے۔ چین اور سوویت یونین کے تعلقات اس دورمیں بہت قریبی تھے۔ جب چین اور بھارت کاسرحدی تنازعہ شروع ہوا تو سوویت یونین نے مختلف پوزیشن لی جویقینا چین کیلئے قابل قبول صورتحال نہ تھی کیونکہ چین اور سوویت یونین امریکی بلاک کے خلاف اکٹھے تھے۔ سوویت یونین نے بھارت کومعاشی اور دفاعی مدددی بلکہ مگ 21طیاروں کی مشترکہ تیاری کابھ پیکیج دیاجس سے چین کوسوویت یونین کی طرف سے انکارکیاہوچکا تھا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Bharat Roos Askari Talluqaat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 January 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.