
سندھ حکومت اور رینجرز مدمقابل
سرجن عاصم کے متعلق فیصلہ چند روز میں متوقع
منگل 22 دسمبر 2015

سدرن گیس میں بھرتیوں، ضیاء الدین ہسپتال میں دہشت گردوں کے علاج، میڈیکل کالجوں سے پیسے لے کر لائسنس دینے، سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضے، منی لانڈرنگ، بلیک میلنگ اور کک بیکس جیسے سنگین الزامات میں ماخوذ ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری اور رینجرز کی تحویل میں جے آئی ٹی نے سندھ حکومت کو مشتعل کر دیا ہے اور اب حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ باخبر حلقے ”گورنر راج“ کی خبر دینے لگے۔ قائم علی شاہ، خورشید شاہ اور مولا بخش چانڈیو ہی نہیں پی بی کے دیگر چھوٹے بڑے بھی علی الا علان طعنہ زن ہیں حالانکہ اس سے قبل فشرمین سوسائٹی کے نثار مورائی، سلطان قمر صدیقی، منظور کاکا، شعیب سومرو، شرجیل میمن ، اویس مظفر ٹپی جانے کتنے نام انکوائری، گرفتاری اور تفتیش کی زد میں آئے کچھ بچ نکلے چند پکڑے اور عزیز بلوچ جیسے کئی ملک لائے بھی گے بعض نے اعترافات کر لئے اور بعض ابھی سامنے نہیں لائے گئے کہ ان کی ضرورت محسوس نہیں کی جا رہی ہاں جب بھی کہانی میں ڈرامائی موڑ آیا وہ سکرین پر آکر نہ صرف اعتراف جرم کر لیں گے بلکہ ان کایہ اقدام بقول شخصے سیاسی بھونچال بھی لے آے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Sindh Hakoomat Aur Rangers Mad e Muqabil is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 December 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.