
ایک کے بعد دوسری نااہلی چیلنج بن گئی
لودھراں کے قومی حلقہ این اے 154 میں جہانگیر ترین اور صدیق خان بلوچ کے مابین مقابلے کی بازگشت ابھی اس خطے کی فضاوں میں موجود ہے کہ اس سے ملحقہ قومی حلقہ این اے 153 ملتان سے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق حسین بخاری نااہل قرار دے دئیے گے ہیں
جمعرات 28 جنوری 2016

لودھراں کے قومی حلقہ این اے 154 میں جہانگیر ترین اور صدیق خان بلوچ کے مابین مقابلے کی بازگشت ابھی اس خطے کی فضاوں میں موجود ہے کہ اس سے ملحقہ قومی حلقہ این اے 153 ملتان سے رکن قومی اسمبلی دیوان عاشق حسین بخاری نااہل قرار دے دئیے گے ہیں۔دیوان عاشق حسین بخاری پر الزام تھا کہ انہوں نے دھاندلی سے الیکشن جیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سنگین الزام بھی تھا کہ انہوں نے میٹرک ملتان سے کیا جبکہ بی اے ، ایم اے کی ڈگریاں سندھ یونیورسٹی کی ہیں اور درمیان میں ایف اے کی سند بھی موجود نہیں۔ تقریباََ ڈیڑھ سال قبل الیکشن ٹریبونل بہاولپور نے اس کیس کا فیصلہ سنایا تھا اور دیوان عاشق حسین بخاری کو نااہل قرار دیکر بطور ایم این اے جو بھی مراعات انہوں نے حاصل کی تھیں وہ حکومت کو جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Aik K Baad Doosri Na Ahli Challange Ban Gayi is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 January 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.