
سندھ کی سیاسی بساط
تبدیلیوں کا فیصلہ ”شاطر“ کب کرے گا؟ حکومت مخالف اتحادوں کی خبروں نے سیاسی حلقوں کو چونکا دیا ہے۔ ابھی پیرپگاروکی زیر قیادت الائنس کی خبریں پرانی نہیں ہوئی تھیں کہ گنے کے آبادگاروں کے اتحاد اور سندھی قوم پرستوں کے اکٹھے ہونے کی اطلاعات سامنے آگئیں
ہفتہ 23 جنوری 2016

حکومت مخالف اتحادوں کی خبروں نے سیاسی حلقوں کو چونکا دیا ہے۔ ابھی پیرپگاروکی زیر قیادت الائنس کی خبریں پرانی نہیں ہوئی تھیں کہ گنے کے آبادگاروں کے اتحاد اور سندھی قوم پرستوں کے اکٹھے ہونے کی اطلاعات سامنے آگئیں اور بعض حلقوں کا دعویٰ یہ بھی تھا کہ ی دونوں الائنس آگے چل کر گرینڈ الائنس کا حصہ بھی بن جائیں گے۔ سوال یہ پیدا ہو رہاہے کہ پہلے سے اس اتحاد میں موجود سائیں جلال محمود شاہ اور ایاز لطیف پلیجو کی موجودگی کے بعد قادر مگسی ،صنعان قریشی یا دیگر قوم پرستوں کی شمولیت سے مزید کیا استحکام آئے گا؟ سندھ کی سیاست پر نگاہ رکھنے والوں کاکہنا ہے کہ محض پی پی پی حکومت کی مخالفت میں قائم اتحاد سے حکمران جماعت کو تقویت ہی ملے گی کسی ایجنڈے ، منشور یا پھر صوبے کے سلگتے ایشوز پر گفتگو کی بجائے محض حکومت کی کارکردگی کو نشانہ بنانے کا مقصد یہی سندھ کی سیاست میں کچھ اور ہی لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Sindh Ki Siyasi Basaat is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 January 2016 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.