
نیب
ترقیاتی فنڈسے گاڑیوں کی خریداری نیب کئی سال خاموش کیوں رہا؟
منگل 29 دسمبر 2015

(جاری ہے)
سوال یہ ہے کہ کیاعوام کاترقیاتی بجٹ چندافراد کی نذرکی نادرست ہے؟اسی طرح یہ سوال بھی اٹھتاہے کہ کیا خلاف قانون اور باقاعدہ منظوری لیے بناقومی خزانے اس طرح بے دریغ استعمال درست ہے؟سوال تونیب پربھی اٹھتا ہے جو ایسے معاملات کونظرانداز کرتی رہی۔
اس طرح دورکی حکومت پربھی سوالیہ نشان اٹھ رہاہے۔بدقسمتی سے ایسے معاملات اور بے ضابطگیوں پراگرگرفت ہوتب بھی چھوٹی مچھلیوں کوپکڑاجاتاہے جبکہ بڑے مگر مچھوں پرکوئی ہاتھ ڈالنے پرآمادہ نہیں ہوتا۔ سوال یہ ہے کہ ان معاملات کونظراندازکرنے پرکیانیب اس دورکے اپنے ذمہ داران افسروں کوگرفتار کرے گی؟سوال یہ بھی ہے کہ کیاسرکاربجٹ کے وقت ترقیاتی منصوبوں کے لئے بھاری رقم محض دادسمیٹنے کے لئے مختص کی جاتی ہے اور پراس ترقیاتی بجٹ کودیگر معاملات میں اڑادیاجاتاہے۔حیرت ہے کہ ہماری افسرشاہی اب ملکی خزانے کواستعمال کرتے وقت قانون کے مطابق اجازت تک لیناگوارانہیں کرتی لیکن ا س پران کے خلاف کوئی خاص کارروائی نہیں کی جاتی۔حکومت وقت بھی یاتولاعلم رہتی ہے یاپھرآنکھیں بندکرکے سب اچھا کی رپورٹ قبول کرلیتی۔عام شہری خون پسینے کی کمائی سے سرکارکاٹیکس اداکرتاہے اور پھرسرکاراسی ٹیکس کوخلاف قانون اپنی عیاشیوں پرخرچ کرلیتی ہے۔کیاکوئی یہ بتاسکتاہے کہ خلاف ضابطہ گاڑیوں کی درآمدکون ساترقیاتی کام ہے؟ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
NAB is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 December 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.