
کامیابی کے لئے ایک کوشش۔۔۔تحریر:عائشہ گلزار ملک
زندگی میں کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ لوگ آپ کے جتنے بھی مخالف ہو اگر آپ سچے دل سے محنت کریں تو آپ کو کامیابی ضرور ملتی ہے۔ اس لئے دوسروں کی باتوں سے اپنا دل چھوٹا کبھی مت کریں بلکہ ہمیشہ کوشش کرتے رہیں کامیابی آپ کو ضرور حاصل ہوگی
ہفتہ 5 اکتوبر 2019

(جاری ہے)
اور آج وہ غلطی سے اپنا کارڈ بھول گئی تھی جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے باہر کھڑا چوکیدار اس کو اندر آنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا۔
آدھے گھنٹے کی بحث کے بعد اب جاکر معاملہ سلجھا تو وہ اندر آئی تھی۔وہ بھی ایک ٹیچر کی مدد سے اس کو اندر آنے کی اجازت ملی۔ان سب باتوں کے بعد میں نے اس سے سوال کیا آپ اتنی دور سے یونیورسٹی آتی ہیں۔تو یونیورسٹی میں تو ہوسٹل بھی ہے آپ ہوسٹل میں کیوں نہیں رہ کر پڑھتی۔جواب میں دراصل میں ایک گاؤں میں رہتی ہوں جہاں بہت ہی کم لوگ تعلیم یافتہ ہیں اور گاؤں کے لوگوں کی سوچ ہم سے نہیں ملتی ہے والد مجھے پڑھانا چاہتے ہیں۔اور میں بھی ہر حال میں پڑھنا چاہتی ہوں اور ہوسٹل میں رہوں گی تو لوگ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہیں گے اور اس طرح سے ہمارے گھر کے ماحول میں خرابی رہے گی۔ اس سے بہتر یہی ہے کہ میں روز آتی ہوں اور شام میں گھر پہنچتی ہوں لیکن گھر چلی جاتی ہو کیونکہ لوگ تو اتنا نہیں چاہتے کہ میں تعلیم حاصل کرو اور ان لوگوں میں زیادہ تعداد تو میرے اپنے ہی رشتے داروں کی ہے۔آج مجھے مشکل ضرور ہے لیکن جس دن میری تعلیم مکمل ہو جائے گی تو میری یہ مشکل ختم ہوجائے گی۔اور جو لوگ آج ساتھ نہیں دے رہے وہ ایک وقت آنے پر ضرور میرا ساتھ دیں گے۔اس کے علاوہ ہمارے گاؤں میں جو چند لوگ تعلیم یافتہ ہے وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان سے کوئی آگے بڑھ جائے۔اور جو غیر تعلیم یافتہ ہے ان کا رجحان ہی نہیں ہے تعلیمی میں۔اسی لیے میں محنت کر رہی ہوں کہ اتنی تعلیم حاصل کروں کہ اپنے گاؤں کے اسکول میں اپنے گاؤں کے لوگوں کے بچوں کو تعلیم دے سکوں۔اور وہ لوگ جو پیسے کی کمی کی وجہ سے یا دور نہ جانے کی وجہ سے تعلیم اپنے بچوں کو نہیں دے پاتے ان کو اپنے ہی گاؤں میں آسانی سے تعلیم مل جائے بس اس وجہ سے میرے امی ابو اور میں اور میرا بھائی ہم سب بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
مزید عنوان
kamyabi ke liye aik koshish is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 October 2019 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.