
تعلیمی اداروں میں منشیات ۔۔طلباء کا مستقبل داؤ پر
تعلیمی اداروں میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وباء نے ہر کسی کو پریشان کر رکھا ہے۔بالخصوص والدین کی تشویش اور اضطراب میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے آزاد کروانے کے لئے حکومتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات بھی ناکافی نظر آ رہے ہیں جس سے جلتی پر تیل کا کام ہو رہا ہے
بدھ 19 اپریل 2017

تعلیمی اداروں میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وباء نے ہر کسی کو پریشان کر رکھا ہے۔بالخصوص والدین کی تشویش اور اضطراب میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے آزاد کروانے کے لئے حکومتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات بھی ناکافی نظر آ رہے ہیں جس سے جلتی پر تیل کا کام ہو رہا ہے۔ نتیجتاً احتجاج اور تشویش کے اظہار کا سلسلہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ اس وقت پنجاب کے دوسرے اور وطن عزیز کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں بھی تعلیمی اداروں میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وباء کے خلاف احتجاج اور تشویش کے اظہار کا سلسلہ سنائی دیئے جانے لگا ہے۔ فیصل آباد آبادی کے لحاظ سے بھی پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے اور اسی بناء پر فیصل آباد کے مسائل میں بھی بدرجہ اتم اضافہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Taleemi Idaroon Main Manshiyat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 April 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.