
تنگ نظر ہندو اور دو قومی نظریہ
برصغیر میں ہندو مسلم صدیوں سے ساتھ ساتھ زندگی گزار رہے تھے۔ انگریز کی آمد کے بعد ہندو قیادت نے مسلمانوں کو زیر کرنے کیلئے انگریز سے تعاون ہی نہیں کیا بلکہ مسلمانان برصغیر کی نسل کشی کے حوالے سے سنگٹھن اور شدھی کی بدنام زمانہ تحریکیں شروع کر دیں۔ جس کے نتیجے میں سرسید ، اقبال اور قائد اعظم جیسے متعدل مزاج مسلم رہنما علیحدہ منزل کا تعین کرنے پر مجبور ہوئے
بدھ 5 اپریل 2017

برصغیر میں ہندو مسلم صدیوں سے ساتھ ساتھ زندگی گزار رہے تھے۔ انگریز کی آمد کے بعد ہندو قیادت نے مسلمانوں کو زیر کرنے کیلئے انگریز سے تعاون ہی نہیں کیا بلکہ مسلمانان برصغیر کی نسل کشی کے حوالے سے سنگٹھن اور شدھی کی بدنام زمانہ تحریکیں شروع کر دیں۔ جس کے نتیجے میں سرسید ، اقبال اور قائد اعظم جیسے متعدل مزاج مسلم رہنما علیحدہ منزل کا تعین کرنے پر مجبور ہوئے۔ کسی نے خوب کہا کہ تقسیم ہند کی اصل وجہ ہندی قیادت کی تنگ نظری اور متعصبانہ رویہ تھا۔ سیکولر کانگریس کے دعویداروں نے تقسیم کے موقع پر لاکھوں انسانوں کو تہ تیغ ہی نہیں کیا بلکہ آبرو ریزیاں اور عصمتوں کو تار تار کرتے ہوئے معصوم بچوں کو نیزوں پر اچھالا گیا۔ بھارت کا سیکولر آئین کی دفعہ 25بتاتی ہے کہ مذہب کی آزادی کا حق آزادی ضمیر اور مذہب کو قبول کرنے اور اس کی پیروی و تبلیغ کی آزادی کا حق ہر شہری کو حاصل ہے بشرطیکہ امن عامہ ، اخلاق عامہ ، صحت عامہ اور اس حصے کی دیگر توجیحات متاثر نہ ہوں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Tang Nazar Hindu is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 April 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.