جیکب آباد میں ہندوبرادری کی جانب سے دو روزہ آنکھوں کی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، 584سے زائد آپریشن کئے گئے
منگل 30 جنوری 2018 22:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ہندو برداری کی سماجی تنظیم گیتا سنگت کی جانب سے ڈاکٹرز فورم اور ہندو جنرل پنچائت کے تعاون سے دو روزہ آنکھوں کی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جنتا ہال میں کیا گیا، کیمپ میں سندھ اور بلوچستان سے آنے والے لوگوں کا مفت معائنہ کرنے آپریشن کیا گیا اور مریضوں کو ادویات بھی فراہم کی گئی ، دو روزہ کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے امراض چشم کے ماہر ڈاکٹروں ڈاکٹر عدنان، ڈاکٹر اللہ ڈنو، ڈاکٹر دبیر عالم، ڈاکٹر دلیپ کمار ،ڈاکٹر منوہر لال سے حصہ لیا، کیمپ کے دوران 584مریضوں کا آپریشن اور 800سے زائد مریضوں کا معائنہ کرکے ادویات فراہم کیں گئی ، اس موقع پر گیتا سنگت کے رہنماؤں ڈاکٹر ہریداس، ڈاکٹر سریچند، شلو کمار، جیٹا نند، سنیل کپور، مرلی لال، راجکمار تلریجا، ڈاکٹر جئہ چند، دیوان شامن لال،سنتوش کمار اور دیگر نے کہا کہ کیمپ کے انعقاد کا مقصد غریب لوگوں کی مدد کرنا ہے سینکڑوں غریبوں کا آپریشن اور علاج کیا گیا ہے خدمت خلق سے ہم اپنے مالک کو خوش کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اس طرح کی مفت میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، 7 روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان گرفتار
جیکب آباد :جے یو آئی کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جیکب آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
جیکب آباد میں پولیو آگاہی مہم کے سلسلے میں سیمینار
جیکب آباد ،اسلحہ اسمگلنگ کیس میں پولیس اہلکار و دیگر ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ..
جیکب آباد اورکشمورپولیس کا 2 مغویوں کی بازیابی کے لیے کچے میں ڈی آئی جی نگرانی میں آپریشن
جیکب آباد کا اسکول ٹیچر اپنے پولیس اہلکار بیٹے سمیت اغوا، ڈاکوؤں کی جانب سے مغوی کی ویڈیو جاری
جیکب آباد میں نوسرباز خواتین مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین کے گھر سے 40 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
جب تک ڈاکوؤں کے سہولت کار سرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا اس وقت تک امن کا قیام مشکل نظر ..
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ