ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ ‘ڈاکٹرز ‘پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری ‘صفائی ستھرائی اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نیک نیتی اورایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں ‘ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیگی‘ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر
منگل 5 ستمبر 2017 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ نیک نیتی اورایمانداری کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں اور ہسپتال میں آنیوالے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا اور واش رومز میں لیکوڈسوپ کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر تمام واش رومز میں لیکوڈ سوپ سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیں اورصفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنائیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غیر حاضری اورفرائض میں غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا نیز عوام الناس کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری