پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 12 جولائی 2018 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈی۔ ایم۔آر۔ڈی پارٹ ٹو۔ایس/ 2014 اینڈ اینول 2017، ڈی۔سی۔ایچ اینول2015اینڈاینول 2017 ، ڈی۔ایل۔

(جاری ہے)

اہ پارٹ ون ایس/ 2012اینڈ اینول 2017، ڈی۔او۔ایم۔ایس پارٹ ون ایس/2012اینڈ اینول 2017 اور ڈی۔ ٹی۔ سی۔ ڈی اینول 15تا اینول 2017 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پردیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں