ہمارے اوپر کسی ادارےکاکوئی دباؤنہیں ہے،سیکرٹری الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے پاس مکمل اختیارات ہیں،فوج، عدلیہ اورحکومتیں تعاون کررہے ہیں، پولنگ شروع اورختم کروانا پریزائیڈنگ آفیسر کی ذمہ داری ہے،ہم نے کسی کی انتخابی مہم کو نہیں روکا، شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہئیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جولائی 2018 17:01
(جاری ہے)
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرنگراں پنجاب حکومت کو2خطوط لکھے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کسی کی انتخابی مہم کو نہیں روکا۔چاروں صوبائی حکومتوں سے رابطے میں ہیں۔ ووٹرز پرامن ماحول میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔انہوں نے کہاکہ ساڑھے چار لاکھ پولیس کاعملہ اور ساڑھے 3لاکھ فوج کے جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔تمام 8لاکھ سکیورٹی اہلکار ضابطہ اخلاق کے مطابق کام کریں گے۔25جولائی سے پہلے تمام انتظامات مکمل اور سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ پنجاب کے پولنگ اسٹیشنز پر98 فیصد سہولیات مکمل ہیں۔تمام انتخابی عملہ ضابطہ اخلاق کے تحت کام کرے گا۔ پولنگ شروع اور ختم کروانا پریزائیڈنگ آفیسر کی ذمہ داری ہے۔ پوسٹل بیلٹ پیپرز کا آڈٹ کیا جائے گا۔ روشنائی ختم ہونے کی شکایات آئیں ان کا تدارک کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج رات گوگل میپ پرپولنگ اسکیم جاری کردی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے امیدواروں کے نام اقوام متحدہ کی لسٹ پرہونے کی رپورٹ دی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب