
Bajaur Agency - Urdu News
باجوڑ ایجنسی ۔ متعلقہ خبریں

-
باجوڑ میں مارٹر گولہ گرنے سے جاں بحق 3 افراد کو دفنانے سے انکار
عوام نے احتجاجاً لاشوں کو ماموند بادسیاہ روانہ کرکے احتجاج کرنے کا اعلان کردیا
ساجد علی بدھ 13 اگست 2025 -
-
ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ
مقامی عمائدین اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والا امن جرگہ ناکام ہونے کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا
ساجد علی منگل 12 اگست 2025 -
-
ہوش کے ناخن لو ورنہ یہ سرزمین ہمیشہ کیلئے تمہاری پہنچ سے دور ہوجائیگی، باجوڑ آپریشن پر گل ظفرخان کا ردعمل
پہلے ان لوگوں کو یہاں خود لا کر آباد کیا گیا اور اب کرفیو لگا کر ان کے خلاف آپریشن کے بہانے شاید ہمارے معدنی وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؛ پاکستان تحریک انصاف ... مزید
ساجد علی منگل 29 جولائی 2025 -
-
باجوڑ میں دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید 11زخمی
افسوسناک واقعہ باجوڑ کے علاقے تحصیل خار میں صدیق آباد پھاٹک کے قریب ہوا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید ہونیوالوں میں تحصیلدار،صوبیدار اور ایک پولیس اہلکاربھی شامل ہیں ... مزید
فیصل علوی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
پی کے 22 باجوڑ ضمنی الیکشن، اے این پی نے میدان مار لیا
تمام 91 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے محمد نثار 11 ہزار 929 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے
محمد علی جمعرات 11 جولائی 2024 -
-
باجوڑ میں دھماکہ، سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران ڈمہ ڈولہ میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا
ساجد علی بدھ 3 جولائی 2024 -
-
باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ
دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات، پی پی رہنما حملے میں محفوظ رہے
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 -
-
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار شہید‘ 10 زخمی
دھماکے میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پرجانے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ساجد علی پیر 8 جنوری 2024 -
-
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے، پولیس نے علاقے میں سرچ اۤپریشن شروع کر دیا
دانش احمد انصاری بدھ 3 جنوری 2024 -
-
ملک کا وہ حلقہ جہاں پہلی مرتبہ ایک خاتون بھی الیکشن لڑے گی
صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پہلی بار کسی خاتون نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
محمد علی پیر 25 دسمبر 2023 -
-
باجوڑ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات
دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے‘ ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی
ساجد علی بدھ 22 نومبر 2023 -
-
باجوڑ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن‘ 4 دہشت گرد جہنم واصل‘ 1 جوان شہید
دہشت گرد متعدد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل بالخصوص خودکش دھماکوں میں سرگرم رہے‘ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ... مزید
ساجد علی اتوار 13 اگست 2023 -
-
ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
دانش احمد انصاری اتوار 6 اگست 2023 -
-
باجوڑ خودکش دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پنڈال کارکنوں سے بھرا ہوا ہے، اچانک اسٹیج کے قریب دھماکا ہو گیا
دانش احمد انصاری اتوار 30 جولائی 2023 -
-
فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے باجوڑ دھماکے کی انکوائری کا مطالبہ کردیا
مولانا فضل الرحمان نے بیرون ملک کا نجی دورہ منسوخ کرکے پاکستان واپس پہنچنے کا فیصلہ ، فاٹا کے امیر رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین اور اعلیٰ حکام سے رابطہ
اتوار 30 جولائی 2023 - -
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان اور تحصیل ناواگئی کے جنرل سیکرٹری حمیداللہ حقانی بھی شامل ہیں۔
اتوار 30 جولائی 2023 - -
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر کارندوں سمیت ہلاک
دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے‘ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا
ساجد علی بدھ 28 جون 2023 -
-
پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی، بچے کی حالت کسی بھی وقت مزید بگڑ نے کا خدشہ،چند لڑکوں نے شرارتاَ بچے کے جسم میں ہوا بھری۔دکان کے مالک کا بیان
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 8 اپریل 2023 -
-
ضلع باجوڑ میں ترقیاتی کاموں کی تیزی سے تکمیل
سابقہ فاٹا کی ساتوں ایجنسیوں میں امن قائم ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت اضلاع کا درجہ دے کر خیبر پختوانخواہ میں ضم کر دیا. ضم ہونے کے بعد ان ... مزید
بدھ 27 جولائی 2022 - -
باجوڑ ، خار بازار میں نامعلوم افرادکے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جمعرات 19 مئی 2022 -
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Bajaur Agency City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Bajaur Agency. Complete in depth overview of Bajaur Agency. Stay up to date with all local news and national news of Bajaur Agency city
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.