
انقلابی لوگوں تک
جمعرات 17 دسمبر 2015

عامر خان
(جاری ہے)
لاہور سے موٹروے پر سفر کر کے بہت اچھا لگتا ہے اچھی صاف ستھری ون وے سٹرکیں سب بہت اچھا ہوتاموٹروے کو وسیع کرنے کے لیے کام جاری رہتا فراٹے مارتی گاڑیاں گزر رہی ہوتی ہیں رہنمائی کے لیے جگہ جگہ سائن بورڈ ہوتے ہیں لاہور سے آتے ہوئے ا پنے شہر جھنگ سے تیس کلومیٹر پہلے ہی موٹروے ختم ہو جاتی ہے۔
روالپنڈی میں میٹروبس کے پل سے پتھر گرا جس ایک شخص مر گیا اس کی ہلاکت پر سارے میڈیا میں بھونچال آجانا وزیراعلی صاحب کا اُسی وقت نوٹس لینا مرحوم کے ورثا کے لیے امداد کا اعلان بھی کر دیا جاتا پر جھنگ میں سات بچوں پر پورا ٹرک گر جاتا لیکن مکمل خاموشی ہم اس ملک کے باسی نہیں ہماری لاشوں پر افسوس توایک طرف آپ ہماری لاشوں پر سیاست کرنے بھی نہیں آتے ۔میں یہ پوری زمہ داری سے کہے رہا ہوں کے میٹروابس کے منصوبے کو چھوڑ دیں اس کے افتتاح پر جتنا خرچہ آیا اگر صر ف وہی جھنگ کی سڑکوں پر لگا دیا جاتا توپورے جھنگ کے ون وے کارپٹ روڈ بن سکتے تھے ۔۔۔۔۔
جوہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں(جالب)
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عامر خان کے کالمز
-
فراڈ بھی شر مندہ ہو جائے
بدھ 24 فروری 2016
-
سوشل میڈیا اہم ستون
جمعہ 22 جنوری 2016
-
میڈیاکے احتساب تک
جمعرات 14 جنوری 2016
-
انقلابی لوگوں تک
جمعرات 17 دسمبر 2015
-
سانحہ سندر کے اصل حقائق تک
بدھ 11 نومبر 2015
-
ماروی میمن سے چوہدری عمران تک
بدھ 30 ستمبر 2015
-
ماروی میمن سے اعتراف جرم تک
بدھ 16 ستمبر 2015
-
معصوم وزیراعلیٰ پنجاب کی بیداری تک۔۔۔۔۔
جمعہ 29 مئی 2015
عامر خان کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.