
انصاف،،،احساس،،،اخلاق و کردار
بدھ 27 اپریل 2016

عبدالرحمن
(جاری ہے)
مسند اقتدار پر بیٹھے حکمران یا ایوان عدل میں بیٹھے منصف جب نہ انصافی پر اتر آئیں ,,,, مصلحت کو اوڑھنا بچھونا بنا لیں,,کرپشن اور استحصال کو فروغ دینے لگیں تو اسی کے نتیجے میں معاشرے کی تباہی کی بنیادپڑتی ہے.کرپشن ,,,, استحصال ,,,میرٹ نہ ہونا انصاف کی ضد ہیں جو نہ انصافی سے پیدا ہوتی ہے.ناانصافی کو فساد فی الارض سے تعبیر کیا گیا ہے.انصاف کے لئے احساس کی کنجی چاہئیے جو بلند اخلاق و کردار کے بغیر ممکن نہیں.اخلاق و کردار کی بلندی آخرت اور یوم حساب کے تصور پر پختہ یقین ہی فراہم کر سکتی ہے,یہ ایک زنجیر ہے جو کڑی سے کڑی ملائے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتی.سچا راستہ پہاڑ کی طرح ہے جو بلندی کی طرف جاتا ہے جس پر چلنا مشکل ہے اور برا راستہ کھائی کی طرح ہے جس پر اترنا آسان ہے.بات پانامہ لیکس کی نہیں نہ ہی کرپشن کے خلاف ڈاکٹروں ,,,,اور استحصال کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کی.دیکھنا یہ ہے کہ حکمران ,,,,جج,,بیوروکریٹ سے لے کر عام آدمی تک کیا ہمارا احساس زندہ ہے .
پانامہ لیکس کے معامکے پرجوڈیشل کمیشن یا پی آئی سی میں کرپشن کے خلاف بننے والی انکوائری کمیٹی کا سہارا لے کر ہم مکھی پہ مکھی تو مارنے نہیں جا رہے.ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عبدالرحمن کے کالمز
-
سسکتی قوم اور دس روپے کا ٹھیپا
پیر 26 ستمبر 2016
-
بنیادی حقوق
ہفتہ 23 جولائی 2016
-
مردم شناسی
اتوار 22 مئی 2016
-
قتل عام
جمعہ 13 مئی 2016
-
مردم شماری
پیر 9 مئی 2016
-
بندہ مزدور
منگل 3 مئی 2016
-
انصاف،،،احساس،،،اخلاق و کردار
بدھ 27 اپریل 2016
-
سیاسی دوکاندار اور زندہ لاشیں
پیر 14 مئی 2012
عبدالرحمن کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.