کردار
پیر 22 مارچ 2021

علشماء اقبال صدیقی
بڑھتے ہوئے مشکلات کے اس دور میں دنیا کی تمام قومیں اپنے مستقبل
کو سنوارنے کے لیے بہتر سے بہتر حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اور
قوموں کا مستقبل اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ وہ اس چیلنج سے کس طرح ابھرتی
ہیں۔ جو قومیں اس وقت میں بھی اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتی ہیں تو ہی اس
قوم کا مستقبل میں بہتری کی نوید بلاتا ہے اور جو قومیں لالچ اور دھوکہ
دہی کرنےسے باز نہیں آتی تباہی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔
بطور پاکستانی اگر ہم اپنے ملک کا جائزہ لیں تو مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارا ملک کتنی تباہی کن ناکامی کی طرف جا رہا ہے۔ آج جہاں کرونا وائرس کی اس وبا نے ہمیں معاشی طور پر نچوڑ کر رکھ دیا ہے ہمیں سرحدی خطرات لاحق ہے تو ایسے وقت میں بھی خود غرضی اور لالچ یا عناصر عوام کا خون نچوڑنے سے باز نہیں آرہے اور نہایت ہی افسوسناک طرزعمل اختیار کیے ہوئے ہیں۔
وباء کے پھوٹتے ہی مارکیٹ سے ماسک غائب ہو گئے. بعد میں سنی ٹائزر اور ہر قسم کی ضروری ادویات کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔ اور اس کی وجہ سے ایک عام شخص کو بھی اس تک رسائی حاصل کرنے میں مشکل درپیش آنے لگیں ۔
یہاں ایک اور مسئلہ پر توجہ مرکوز کرتے ہیں کہ جب سے کرونا وائرس کی وبا آئی ہے۔ تب سے ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند ہیں. لیکن بعض نجی سکول میں بچوں سے پوری فیس وصول کی جارہی ہے. غور کرنے کی بات یہ ہے کہ اسکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو تنخواہ بھی نہیں دی جا رہی لیکن فیس نہ دینے کی صورت میں بچوں کے والدین کو اسکول سے نکالنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں. اسکولوں کی اکثریت آن لائن ٹیچنگ کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہے اس مافیا کو معیاری تعلیم یا طلبہ کی تربیت سے کوئی غرض نہیں یہ منافع کے لیے ملک و قوم کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔۔۔
بطور قوم ہمارا امتحان ہے کہ ہم کس طرح کے حالات میں کیا کردار ادا کرتے ہیں!!! ہمیں خود سے یہ سوال کرنا چاہیے کے ہم اپنا مستقبل کیا تیار کرنا چاہتے ہیں؟ بطور قوم ہم کون ہیں؟ کیا ہم واقعی مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں؟ کہ ہم خوفے خدا سے عاری ہو چکیں ہیں؟ کیا ہم اپنی ذمہ داریوں سے باخبر نہیں؟ ہمیں اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیے کہ یہ طرز اختیار کر کے کہیں ہم اللہ کی ناراضگی کو دعوت تو نہیں دے رہے۔
حکومت سے گزارش ہے کہ وہ دعوؤں اور بیانات سے بڑھ کر عملی اقدامات کرے اور ان معافیاں کے خلاف ٹھوس ایکشن لے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں اور عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.