
میرا دکھ۔۔۔۔!
پیر 8 ستمبر 2014

فرخ شہباز وڑائچ
میرا دکھ تو کچھ اور ہے۔۔میرا غم تو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گرنے والی لاشیں ہیں،میرا دکھ توان شدید بارشوں کی وجہ سے اپنی سانسیں کھو دینے والے لوگ ہیں۔
(جاری ہے)
تصویر کا دوسرا رخ دیکھیے ان دھرنوں کی وجہ سے ڈالرکی قدر بڑھنے سے پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرضوں میں 350 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اور معیشت کو 500 ارب روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے۔چینی صدر کا دورہ منسوخ ہو چکا ہے،لوگ پاکستان آنے گھبرا رہے ہیں۔پہلے اس وطن کے مسائل کم ہیں جو آپ عوام کو بے وقوف بنا کر سڑکوں پر لے آئے ہیں۔سیاستدانوں کا کیا جاتا ہے۔۔؟ یہ نقصان ان کا نہیں یہ نقصان تو ہمار ہے،اس ملک کا،عام آدمی کا،گزشتہ اکیس دنوں کے دوران جڑواں شہروں میں دھرنوں کے باعث جو صورت حال بنی ہوئی ہے اْس سے ثابت ہوتاہے کہ ہمارے سیاسی رہنما قومی مسائل کے حل کے لیے بصیرت، تدبر اور تاریخ کا تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں سے محروم اور ملک کے اردگرد کے حالات سے لاعلم دکھائی دیتے ہیں۔ان بے غرض سیاستدانوں کی ترجیحات اور اہداف کچھ اورہیں۔یہ عوام کے دکھ سے لاتعلق نظرآتے ہیں۔آپس میں سر شام سکرینوں پر چیختے چلاتے نظر آتے ہیں۔ان کی لڑائیوں میں نقصان کس کا ہوتا ہے عام لوگوں کا۔شاعر کہتا ہے
آپ تو آگ لگاتے ہیں چلے جاتے ہیں
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.