ہم کون ہیں؟؟
ہفتہ 1 اگست 2020

مہر فیصل
کیا آپ نے کبھی بیٹھ کر یہ سوچا ہے کہ ہم کون ہیں...؟؟
ہماری تخلیق کیسے ہوئی؟؟؟
ہمیں کس نے پیدا کیا ...؟؟
کون اس قدرت کے نظام کو چلا رہا ہے...؟؟
اور اس دنیا کی رنگینیوں میں رنگ کس نے بھرے؟؟؟؟
ہمیں ایک خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا گیا اور ہمارا پختہ ایمان ہے کہ اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ ہی کسی کا بیٹا وہ ہر رشتے سے پاک ہے اور ہمیں لوٹ کر اسی کے پاس جانا ہے ہم مٹی سے بنے ہیں اور مٹی میں ہی جانا ہے اور آج کل ہم ہیں کہ ہماری اکڑ ہی ختم نہیں ہوتی اگر ہمیں تھوڑی سی ترقی ملتی ہے تو ہم اپنی اوقات بھول جاتے ہیں اور دوسروں کو نیچا دیکھانے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں لیکن اگر ہم دوسری طرف دیکھیں تو ہم حضرت محمد پر ایمان رکھتے ہیں اور بے شک حضرت محمد اللہ کہ آخری نبی ہیں اور ہمارے لیئے ان کی زندگی ایک بہترین نمونہ ہے۔
۔
تو جب وہ ایک سادہ زندگی گزارتے تھے تو ہم تو ایک عام انسان ہیں حضرت محمد نے کبھی کسی کو نیچا نہیں دیکھایا تھا والدین کی عزت کرتے تھے کسی کا دل نہیں دکھاتے تھے کسی کو برا بھلا نہیں کہتے تھے اور دوسروں کی عزت کرتے تھے بے شک وہ بڑا ہو یا چھوٹا سب کو ایک جیسا مقام دیتے تھے
آپ ذرا اکیلے بیٹھ کر سوچیں کہ کیا آپ کے اندر ان میں سے ایک خوبی بھی ہے...؟؟؟
میں اپنی رائے ضرور دینا چاہوں گا کہ اپنی زندگی میں نکھار لائیں خود کو اس قابل بنائیں کہ لوگ آپ سے کچھ سیکھیں اپنی زندگی سے غرور اور تکبر نکال دیں تاکہ لوگ آپ کی طرف مائل ہوں اپنی سوچ کو مثبت رکھیں کسی کا برا نہ سوچیں دوسروں کی مدد کریں اور ان کے لیئے ایک نمونہ بن جائیں کسی کا دل نہ دکھایں دل اللہ کا گھر ہے اس میں انہی لوگوں کو جگہ دیں جو اس لائق ہیں جن کو آپ پسند نہیں کرتے ان کو صاف صاف بتا دیں تاکہ بعد میں دوسرے کو آپ کے نظر انداز کرنے سے دکھ نہ ہو اپنا دل صاف رکھیں دوسروں کا برا نہ سوچیں دوسروں کے لیئے اپنا دل صاف رکھیں کیونکہ ہمارا دین بھی ہمیں اسی بات کی تالقین کرتا ہےجتنا ہو سکے حسد اور بغض کو اپنے دل سےنکال دیں اپنے دل کو اللہ کی طرف مائل کرنے کی کوشش کریں اور اپنے اندر انسانیت کا درد پیدا کریں۔

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.