نو جوان نسل اور سوشل میڈیا کا استعمال
جمعہ 30 اپریل 2021

منیٰ رفیق
سوشل میڈیا جس نے بہت جلد ہی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے درمیان اپنی جگہ بنا لی ہے۔
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا تعلق ہر عمر کے افراد سے ہے۔کیوں کہ یہ سب کے لیے مختلف اعتبار سے دلچسپ ہے اور اس کی رسائی اب مشکل نہیں رہی۔
نوجوان نسل کے لیے سوشل میڈیا کسی جادو سے کم نہیں جو کہ ان کے لیے رات و رات شہرت اور آسان ذریعہ معاش بن گیا ہے۔ نو جوان نسل کی ایک بڑی اکثریت مختلف ایپس پر مختلف کونٹنٹ اور ویڈیوز بنا رہے ہیں ۔
سوشل میڈیا پر شہرت کا جنون دنیا بھر میں کئی نو جوانوں کی جان لے چکا ہے ۔دوسروں سے انوکھا کر کے کچھ دیکھانے کی یہ کوشش ان کے حواس پر اس شدت سے طاری ہوجاتی ہے کہ ان میں صحیح غلط کا فہم نہیں رہتا۔
جب نوجوان نسل میں زندگی کے اصل مقاصد کا ادراک نہیں ہوگا۔
اور اگر یہ قیمتی سرمایہ سوشل میڈیا ایپس میں گم ہو جائے تو یہ لمحہ فکریہ ہے۔
ضروت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کا شعور دیا جائے۔تاکہ وہ اپنے وقت اور صلاحیتوں کا صحیح استعمال کر سکیں۔جس سے نہ صرف ان کا مستقبل اچھا ہو بلکہ وہ فعال اور ذمہ دار شخص کی حیثیت سے ملک کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکیں۔

(جاری ہے)
ان میں اکثر معاشرے کے بگاڑ کا بھی سبب بن رہے ہیں ۔
جب نوجوان نسل میں زندگی کے اصل مقاصد کا ادراک نہیں ہوگا۔
اور اگر یہ قیمتی سرمایہ سوشل میڈیا ایپس میں گم ہو جائے تو یہ لمحہ فکریہ ہے۔
ضروت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کا شعور دیا جائے۔تاکہ وہ اپنے وقت اور صلاحیتوں کا صحیح استعمال کر سکیں۔جس سے نہ صرف ان کا مستقبل اچھا ہو بلکہ وہ فعال اور ذمہ دار شخص کی حیثیت سے ملک کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر سکیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.