جنگلات زندگی ہیں
ہفتہ 17 اپریل 2021

منیٰ رفیق
انسانی زند گی کا وجود کئی چیزوں پر انحصار کرتا ہے۔زندہ رہنے کے لیے جن بنیادی ضروریات کی ضرورت ہوتی ہے۔
ان میں سب سے اہم وہ وفضا اور ماحول ہے جس میں وہ سانس لیتا ہے۔ ماحول کا لفظ ذہن میں آتے ہی ہمارا خیال جنگلات کی طرف جاتا ہے ۔جس پر ماحول کا سرا دارو مدار ہوتا ہے۔زمین پر موجود ہرجاندار کی زندگی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔اسی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس کو بہتر بنانے کی ایک ایسی ہی کوشش کا حصہ بنے کا موقع مجھے میسر آیا جو کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اورمعروف لکھاری شبینہ فراز کی مدد سے صحافیوں کو فراہم کیا گیا۔جس میں سندھ ،بلوچستان سے بھی صحافیوں کو مدعو کیا گیا۔پاکستان میں بدلتے موسم اور اس سے لاحق ہونے والے خطرات پر ڈبلیو ڈبلیو ایف سندھ بلوچستان کے ریجنل ہیڈ ڈاکٹر طاہر رشید ، شبینہ فراز ماحولیاتی صحافی۔
ایاز امتیاز ماہر موبائل جرنلزم ،سوشل میڈیا سے حسن ضیا،عرب نیوز سے نعمت خان اور صحافی سدرہ ڈار نے صحافیوں سے گفتگو کی۔شبینہ فراز نے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے پلاسٹک کو ہمارے ماحول کے لیے خطرہ قرار دیا ۔انھوں کے صحافیوں کو ماحول سے بخوبی آگاہ ہو کے روپوٹگ کرنے کا مشورہ دیا اور ماحول کو درپیش دیگر مسائل پر بھی بات کی۔
امتیازخان نے موبائل جرنلزم کی آج کے دور میں اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا آنے والا زمانہ ڈیجیٹل کا ہے۔یہ صرف خبروں تک محدود نہیں۔اب یہ ہر فرد کے پاس با آسانی دستیاب ہے۔اب ہر فرد خود ہی سب کام اس پر انجام دے رہا ہے۔وہ رائیٹر،کیمرہ پرسن، ایڈیٹر اور پبلشر بھی ہے۔ موضوع کے حوالے سے صحافی نعمت خان اور سدرہ ڈار نے بھی گفتگو کی۔
ویٹ لینڈ مینگروز فارسٹ کے انچارج نے بتایا کہ پاکستان میں اس کی بہت اہمیت ہے۔اس پر پرندے اور دیگر جانوروں کی اقسام بھی انحصار کرتی ورک شاپ کے دوسرے دن شرکا کو فیلڈ پر بھی لے جایا گیا۔جہاں انھوں نے فیلڈ رپورٹنگ کے ساتھ ۔فوٹو جرنلزم بھی کیا۔
ان میں سب سے اہم وہ وفضا اور ماحول ہے جس میں وہ سانس لیتا ہے۔ ماحول کا لفظ ذہن میں آتے ہی ہمارا خیال جنگلات کی طرف جاتا ہے ۔جس پر ماحول کا سرا دارو مدار ہوتا ہے۔زمین پر موجود ہرجاندار کی زندگی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔اسی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور اس کو بہتر بنانے کی ایک ایسی ہی کوشش کا حصہ بنے کا موقع مجھے میسر آیا جو کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان اورمعروف لکھاری شبینہ فراز کی مدد سے صحافیوں کو فراہم کیا گیا۔جس میں سندھ ،بلوچستان سے بھی صحافیوں کو مدعو کیا گیا۔پاکستان میں بدلتے موسم اور اس سے لاحق ہونے والے خطرات پر ڈبلیو ڈبلیو ایف سندھ بلوچستان کے ریجنل ہیڈ ڈاکٹر طاہر رشید ، شبینہ فراز ماحولیاتی صحافی۔
(جاری ہے)
امتیازخان نے موبائل جرنلزم کی آج کے دور میں اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا آنے والا زمانہ ڈیجیٹل کا ہے۔یہ صرف خبروں تک محدود نہیں۔اب یہ ہر فرد کے پاس با آسانی دستیاب ہے۔اب ہر فرد خود ہی سب کام اس پر انجام دے رہا ہے۔وہ رائیٹر،کیمرہ پرسن، ایڈیٹر اور پبلشر بھی ہے۔ موضوع کے حوالے سے صحافی نعمت خان اور سدرہ ڈار نے بھی گفتگو کی۔
ویٹ لینڈ مینگروز فارسٹ کے انچارج نے بتایا کہ پاکستان میں اس کی بہت اہمیت ہے۔اس پر پرندے اور دیگر جانوروں کی اقسام بھی انحصار کرتی ورک شاپ کے دوسرے دن شرکا کو فیلڈ پر بھی لے جایا گیا۔جہاں انھوں نے فیلڈ رپورٹنگ کے ساتھ ۔فوٹو جرنلزم بھی کیا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.