
ذرا نم ہوتو
پیر 29 دسمبر 2014

مولانا شفیع چترالی
(جاری ہے)
سامنے لگے اسٹالوں میں تو ہر پروجیکٹ تفصیلی توجہ کا طالب تھا۔ یہ ایک میز ہے جس پر اسلامی تاریخ کے اہم واقعہ غزوہٴ احد کا تصوراتی منظر تخلیق کیا گیا ہے۔ احد کا پہاڑ، سامنے کا میدان ،تیراندازوں کا نظام اور عقب سے حضرت خالد بن ولید کے حملے کی جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے اور میز پر موجود ننھا سا طالب علم دیکھنے والوں کو غزوہٴ احد سے متعلق تمام معلومات فراہم کررہا ہے۔ تھوڑا سا آگے بڑھیں تو دوسرے اسٹال پر بادشاہی مسجد لاہور کا لکڑی سے بنا شاندار ماڈل ہے جسے اقراء کے پانچ طلبہ نے مل کر بنایا ہے۔ ساتھ ہی تاج محل کا آنکھوں کو خیرہ کرتا ہوا نمونہ ہے جو” نقل مطابق اصل“ کا منظر پیش کررہا ہے۔ اس نمونے کو بنانے والے طالب علم نے شاید ساحر لدھیانوی کا یہ شکوہ سنا ہوگا کہ #
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہوسکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہوگیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
مولانا شفیع چترالی کے کالمز
-
”آزادی مارچ“۔۔امکانات اور خدشات
بدھ 18 ستمبر 2019
-
جرأت کا نام … حضرت مولانا سمیع الحق شہید
پیر 5 نومبر 2018
-
مستقبل کا ممکنہ سیاسی منظر نامہ
جمعرات 21 جون 2018
-
کوئی نسبت تو ہوئی رحمت عالم سے مجھے!
جمعہ 12 جنوری 2018
-
نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کا رومانس اور لڑائی!
منگل 22 اگست 2017
-
یہ علامتیں ہیں ثبوت نہیں
بدھ 12 جولائی 2017
-
ایک روشن کردار
جمعہ 28 اپریل 2017
-
علماء کی سیاست… کل اور آج
جمعرات 30 مارچ 2017
مولانا شفیع چترالی کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.