
انا اور عزت نفس
ہفتہ 17 اکتوبر 2020

نتاشہ عبدالستار
کیا آپکو پتا ہے انا اور عزت نفس میں کیا فرق ہے...انا کسے کہتے ہیں اور عزت نفس سے کیا مراد...بہت سے لوگ کی ذہن میں بہت کچھ آ رہا ہو گا کچھ لوگ سوچ رہے ہوں گے یہ ایک ہی چیز ہے اس کا مطلب بھی ایک ہی ہے...مگر نہیں یہ دونوں الگ الگ ہیں...آج میں آپکو بتاتی ہوں کہ انا کسے کہتے ہیں اور عزت نفس کیسے کہتے ہیں..
عزت نفس انسان کی وہ خوداری ہے جو کسی دوسرے کے سامنے کسی کی بات بات پر بے عزتی کی جائے تو سامنے والا اپنے آپ کو عجیب سا محسوس کرتا ہے اور اس کی عزت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوتی ہیں کہ کسی کی عزت نفس پر حملہ ہوا ۔
انا پرستی یہ ہے کہ ہر حال میں اپنی بات پر ڈٹے رہنا چاہے وہ غلط ہو یا ٹھیک ہو کسی کے آگے نہ جھکنا اور نہ ہی کسی کے سامنےاپنے آپ کو کمزور ظاہر کرنا چاہے وہ ٹوٹ جائے بکھر جائے لیکن اپنی انا پر اپنے آپ پر آنچ نہ آنے دینا۔
انا دیمک کی طرح رشتوں کے ساتھ آپکی ذات کو بھی کھا جاتی ہے. اس لیے انا میں نہ پڑیں عزت نفس کا خیال کریں. انا آپکو کبھی بھی باوقار شخص نہیں بننے دے گی .بعض اوقات ھمارے لیے انا اور عزت نفس کے بیچ فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے، سمجھ نہیں آتا ہم میں انا ہے یا پھر یہ سب عزت نفس کی خاطر کر رہے ہوتے ہیں.عزتِ نفس کی فکر کرنا اچھی بات ہے لیکن انا اور عزتِ نفس میں فرق کرنا سیکھیں انا میں خوامخواہ رشتے دور جاتے ہیں چاہے آپ غلط ہو یا نہ ہو اور آپ کے جو حقیقی اپنے ہوتے ہیں نا وہ آپ کی عزتِ نفس پر کبھی آنچ نہیں آنے دیتے.افسوس ھمارے معاشرے میں انا کو عزت نفس کا خوبصورت لباس پہنا کر اپنے نفس کی تسکین کی جاتی ہے کسی کو گالی کے بدلے گالی دے کر ہم اپنی عزت نفس کی حفاظت نہیں کر رہے ھوتے بلکہ اپنے نفس کی عزت تار تار کرتے ھیں اس پہ افسوس ہم اسے اپنا حق سمجھتے ہیں.انا انسان کھوکھلا کر دیتی ہے اور عزت نفس انسان کا رتبہ بلند کرتی ہے عزت نفس ظبط نفس سے آ تی ہے.. جسے جہاد بنفس کہا جاتا ہے. اپنی انا اور عزت نفس کے ساتھ ساتھ ہمیں دوسروں کی انا اور عزت نفس کی بھی پروا کرنی چاہیئے۔
عزت نفس انسان کی وہ خوداری ہے جو کسی دوسرے کے سامنے کسی کی بات بات پر بے عزتی کی جائے تو سامنے والا اپنے آپ کو عجیب سا محسوس کرتا ہے اور اس کی عزت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوتی ہیں کہ کسی کی عزت نفس پر حملہ ہوا ۔
انا پرستی یہ ہے کہ ہر حال میں اپنی بات پر ڈٹے رہنا چاہے وہ غلط ہو یا ٹھیک ہو کسی کے آگے نہ جھکنا اور نہ ہی کسی کے سامنےاپنے آپ کو کمزور ظاہر کرنا چاہے وہ ٹوٹ جائے بکھر جائے لیکن اپنی انا پر اپنے آپ پر آنچ نہ آنے دینا۔
(جاری ہے)
لوگ انا اور عزت نفس میں فرق ہی نہیں کرپاتے.
بہت سے لوگ انا کو عزت نفس کا نام دے کر اپنی شخصیت کے وقار کو روند ڈالتے ہے.انا میں اکڑ ہے, غرور ہے.انا اندھی ہوتی ہے جس میں انسان کو میں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا جبکہ عزت نفس کا معاملہ الگ ہے, اس میں عاجزی ہے وقار ہے.جس میں انسان کو اپنی عزت کی طرح دوسروں کے جزبات اور عزت کا پاس رہتا ہے.انا دیمک کی طرح رشتوں کے ساتھ آپکی ذات کو بھی کھا جاتی ہے. اس لیے انا میں نہ پڑیں عزت نفس کا خیال کریں. انا آپکو کبھی بھی باوقار شخص نہیں بننے دے گی .بعض اوقات ھمارے لیے انا اور عزت نفس کے بیچ فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے، سمجھ نہیں آتا ہم میں انا ہے یا پھر یہ سب عزت نفس کی خاطر کر رہے ہوتے ہیں.عزتِ نفس کی فکر کرنا اچھی بات ہے لیکن انا اور عزتِ نفس میں فرق کرنا سیکھیں انا میں خوامخواہ رشتے دور جاتے ہیں چاہے آپ غلط ہو یا نہ ہو اور آپ کے جو حقیقی اپنے ہوتے ہیں نا وہ آپ کی عزتِ نفس پر کبھی آنچ نہیں آنے دیتے.افسوس ھمارے معاشرے میں انا کو عزت نفس کا خوبصورت لباس پہنا کر اپنے نفس کی تسکین کی جاتی ہے کسی کو گالی کے بدلے گالی دے کر ہم اپنی عزت نفس کی حفاظت نہیں کر رہے ھوتے بلکہ اپنے نفس کی عزت تار تار کرتے ھیں اس پہ افسوس ہم اسے اپنا حق سمجھتے ہیں.انا انسان کھوکھلا کر دیتی ہے اور عزت نفس انسان کا رتبہ بلند کرتی ہے عزت نفس ظبط نفس سے آ تی ہے.. جسے جہاد بنفس کہا جاتا ہے. اپنی انا اور عزت نفس کے ساتھ ساتھ ہمیں دوسروں کی انا اور عزت نفس کی بھی پروا کرنی چاہیئے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.